وفاقی حکومت نے نئے فنانس کمیشن ایوارڈ کیلئے جولائی میں مذاکرات شروع کرنے کا فیصلہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 05/01/2014 - 18:29:09 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 18:29:09 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 18:29:09 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 18:06:45 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 18:01:15 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 17:31:52 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 17:31:52 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 17:07:10 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 17:07:10 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 17:00:24 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 16:59:12
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

وفاقی حکومت نے نئے فنانس کمیشن ایوارڈ کیلئے جولائی میں مذاکرات شروع کرنے کا فیصلہ ، نئے معاہدے میں صوبوں کو بعض نئے اخراجات کا پابند بنایا جائیگا،وزیر خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک کاآئی ایم ایف کو مراسلہ

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5 جنوری ۔2014ء)وفاقی حکومت نے نئے فنانس کمیشن ایوارڈ کیلئے جولائی میں مذاکرات شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، نئے معاہدے میں صوبوں کو بعض نئے اخراجات کا پابند بنایا جائیگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار اور گورنر اسٹیٹ بینک یاسین انور نے آئی ایم ایف کو ایک مراسلہ لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نئے فنانس کمیشن ایوارڈ میں وسائل اور اخراجات میں توازن پیدا کیا جائے گا۔

ساتویں این ایف سی ایوارڈ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

05/01/2014 - 17:31:52 :وقت اشاعت