لاہور،ناروے پلٹ پاکستانی کولوٹنے والے 2پولیس اہلکار ساتھی سمیت گرفتار
اتوار 5 جنوری 2014 13:10
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5 جنوری ۔2014ء) لاہورمیں تھانہ سرور روڈ پولیس نے ناروے سے آنے والے پاکستانی شہری کو لوٹنے والے 2 پولیس اہلکاروں اورایئرپورٹ کے ایک ملازم کو گرفتار کرلیا ۔
(جاری ہے)
اتوار کوپولیس کے مطابق ناروے پلٹ گجرات کے شہری عمران اللہ نے 2دسمبر کو درخواست دی تھی کہ2 پولیس اہلکاروں نے ایئرپورٹ کے پورٹر سے مل کر اس سے 12ہزار کرونا ہتھیا لیے ہیں۔ انکوائری پر الزامات ثابت ہوگئے جس پر تھانہ سرورروڈ کے ہیڈ کانسٹیبل ارشا د غازی ، کانسٹیبل جعفر حسین اور پورٹر تنویر خاں کیخلاف دفعہ 182کے تحت مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا گیا۔
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نوجوان چینج ایجنٹ، ملکر تبدیلی لائیں گے‘رانا سکندر حیات
پنجاب میں حکومتی اتحاد کو ملنے والی خواتین، اقلیتوں کی مخصوص نشستیں معطل
سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ ،وزیراعلی مریم نواز نے ڈی پی ایس ماڈل ٹائون میں پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا ..
’’200 کلینک آن ویل ، 100رورل ایمبولینس ، ہر ہسپتال میں ڈاکٹر‘‘،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے تین میگا ہیلتھ ..
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی، 7 سال بعد دوبارہ جدید ترین لیپ ٹاپ دیئے جائیں ..
وزیراعلیٰ مریم نوازنے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
اپوزیشن کا پوائنٹ آف آرڈر درست قرار ،اسپیکر نے حکومتی اتحاد کو ملنے والی 27مخصوص نشستیں معطل کر دیں
حرام کی کمائی کھانے سے دعاقبول نہیں ہوتی ‘ ڈاکٹرراغب نعیمی
پنجاب بھر میں 1434 ٹریفک حادثات میں 16 افراد جاں بحق ،1549زخمی ہوئے
وکلا پر تشدد سوچی سمجھی سازش ہے‘سابق صدر لاہور ہائی کورٹ
امت مسلمہ دنیاوی خرافات میں غرق ہوکر اپنی زندگی کا مقصد بھول چکی ہے‘فرز ند قبلہ اول میمون اسعد تمیمی ..
وزیراعلیٰ پنجاب کے حکم پر ملاوٹ کرنے والوں کے گرد شکنجہ سخت
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
-
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے تین چکر کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد مدار سے ابتدائی تصاویر بھیج دیں
-
بلاول بھٹو زرداری سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹرروبینہ خالد کی ملاقات