عوام کی خوشحالی کے بغیر معاشرے میں مطلوبہ تبدیلی نہیں آئے گی‘ پارلیمانی سیکرٹری برائے ویمن ڈویلپمنٹ
ہفتہ 4 جنوری 2014 14:57
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4جنوری 2014ء) پارلیمانی سیکرٹری برائے ویمن ڈویلپمنٹ راشدہ یعقوب شیخ نے کہا ہے کہ عوام کی خوشحالی کے بغیر معاشرے میں مطلوبہ تبدیلی نہیں آئے گی، بلدیاتی اداروں سے براہ راست عام آدمی کا اس کی دہلیز پر ریلیف ملے گا اور گلی محلے کے ترقیاتی کام انجام پائیں گے،مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے اپنی سیاسی ساکھ برقرار رکھنے کیلئے بلدیاتی الیکشن کیلئے اپنے قابل ترین نمائندوں کو نامزد کیا۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عوام نے حکومت کیخلاف سڑکوں پرآنے سے صاف انکار کردیا ہے،ناکامی کے بعد کنٹینر برانڈانقلاب بھی اپنے انجام کوپہنچ گیا ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عوام کے انکار نے اپوزیشن کوراہ فراراختیار کرنے پرمجبورکردیا۔اگراپوزیشن کاشوق پوراہوگیا ہو تو سڑکوں سے اٹھ کرواپس پارلیمنٹ میں آجائے۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پرویزمشرف نے دس سال میں جوکچھ بویاتھاوہ انہیں اپنے ہاتھوں سے کاٹناپڑے گا۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ میاں شہباز شریف کے تعمیر و ترقیاتی کے منصوبے دیگر صوبو ں کے لئے مثال ہیں۔ میٹر وبس سروس کو جنگلہ بس کہنے والے عوام کو بتائیں کہ دیگر ملکوں کے وزرائے اعلیٰ وزیراعلیٰ پنجاب کی کاوشوں کے کیوں معترف ہیں، پوری دنیا مسلم لیگ ن کی قیادت کو سراہ رہی ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لیسکو کا بجلی چوروں کے خلاف آپریشن ، 24 گھنٹوں میں 5 ملزمان گرفتار کرلیا گیا،ترجمان
پنجاب بارکونسل کا ججز خط کے معاملے پر کمیشن کے اعلان کا خیرمقدم
فارما انڈسٹری کے معیار کی بہتری کیلئے ہمارے ماہرین ہر وقت تیار ہیں‘خواجہ عمران نذیر
وزیر تعلیم کا خفیہ ٹیم کی نشاندہی پر مزنگ امتحانی سنٹر پر چھاپہ، سنٹر سیل
وزیر بلدیات سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، ’’ستھرا پنجاب‘‘ میں تعاون کی پیشکش
ذیشان رفیق سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا
چوہدری شافع حسین سے ترکیہ قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا
وزیر تعلیم کاامتحانی سنٹر پر چھاپہ،4پرائیویٹ انویجیلیٹرز،2سنٹر انچارج سمیت 8افرادگرفتار
غ*وزیر تعلیم کے سرکاری سکولوں اور امتحانی مراکز کے سرپرائز دوروں کا سلسلہ جاری
پنجاب پاپولیشن ویلفیئر اور فارمن کرسچن کالج یونیورسٹی لاہور کے اشتراک سے آگاہی سیمینار کا انعقاد
pپنجاب بھر میں ٹریفک حادثات میں 536 افراد شدید زخمی ہو گئے
eناجائز منافع خوروں کو 5لاکھ 2ہزار روپے جرمانے عائد
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا