اداکار زاہد علی 6ماہ گوجرانوالہ میں اسٹیج ڈرامے کرنے کے بعد لاہور آگئے

ہفتہ 4 جنوری 2014 12:58

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4جنوری 2014ء) فلم ، ٹی وی اور تھیٹر کے اداکار زاہد علی 6ماہ گوجرانوالہ میں اسٹیج ڈرامے کرنے کے بعد لاہور آگئے ،الحمرا میں شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامے میں اداکاری کرینگے ۔

(جاری ہے)

زاہد علی گزشتہ چھ ماہ سے گوجرانوالہ پنجاب تھیٹر میں اسٹیج ڈراموں میں اداکاری کرنے میں مصروف تھے ۔ اب وہاں اپنا آخری کامیاب اسٹیج ڈرامہ ” بدمعاش بکرے “ کا سپیل مکمل کرنے کے بعد لاہور آگئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں