منظور الحسن نے قومی ہاکی کھلاڑیوں کیلئے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کرنے کی تجویز ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جنوری

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 04/01/2014 - 12:56:24 وقت اشاعت: 04/01/2014 - 12:56:00 وقت اشاعت: 04/01/2014 - 12:56:00 وقت اشاعت: 04/01/2014 - 12:56:00 وقت اشاعت: 04/01/2014 - 12:55:03 وقت اشاعت: 04/01/2014 - 12:55:03 وقت اشاعت: 04/01/2014 - 12:55:03 وقت اشاعت: 04/01/2014 - 12:53:34 وقت اشاعت: 04/01/2014 - 12:53:34 وقت اشاعت: 04/01/2014 - 12:53:34
پچھلی خبریں -

لاہور

منظور الحسن نے قومی ہاکی کھلاڑیوں کیلئے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کرنے کی تجویز پیش کر دی

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4جنوری 2014ء)پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اور قومی جونیئر ہاکی ٹیم کے چیف کوچ اور منیجر منظور الحسن نے قومی ہاکی کھلاڑیوں کیلئے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کرنے کی تجویز پیش کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق منظور الحسن نے بھارت میں پچھلے ماہ ہونے والے جونیئر ورلڈ کپ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی کے حوالے سے اپنی رپورٹ تیار کرلی ہے جو وہ پیر یا منگل کو پی ایچ ایف کے حکام کے حوالے کریں گے۔

انہوں نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ ایونٹ کیلئے ٹیم کی تیاری زیادہ اچھی نہیں تھی۔ انہوں نے تین سال کے دوران کوچز کی کارکردگی پر بھی عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ منظور الحسن نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ کھلاڑیوں میں اسکل کی کمی تھی، وہ ذہنی طور پر بھی ورلڈ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

04/01/2014 - 12:55:03 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان