حکومت آنیوالی گندم کسانوں سے ڈیفرڈ پیمنٹ پر خریدنے کا انتظام کرے ‘ چیئرمین پاکستان ایگری فورم ،مختلف بینکوں کو گندم خریداری کیلئے سود ادا کرنے کی نسبت کسانوں کو جائز منافع دیکرگندم خریدنا زیادہ بہتر ہے‘ میڈیا سے گفتگو
جمعہ 3 جنوری 2014 15:02
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3جنوری 2014ء) پاکستان ایگری فورم کے چیئرمین ڈاکٹر ابراہیم مغل نے کہا ہے کہ حکومت آنے والی گندم کسانوں سے ڈیفرڈ پیمنٹ پر خریدنے کا انتظام کرے مختلف بینکوں کو گندم خریداری کیلئے سود ادا کرنے کی نسبت کسانوں کو جائز منافع دے کرگندم خریدنا زیادہ بہتر ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آنے والے اپریل ، مئی میں محکمہ خوراک پنجاب 50لاکھ ٹن، سندھ 15لاکھ اور پاسکو 20لاکھ ٹن گندم خریداری یقینی بنائے تاکہ سال بھر شہری آبادی کو آٹا مناسب نرخوں پر بغیر دشواری کے ملتا رہے۔
انہوں نے تجویز دی کہ بینکوں سے 150 ارب روپے سودپر قرضہ لیکر گندم خریدنے کی بجائے کسانوں سے 3ماہ، 6ماہ اور 8ماہ کے ادھار پر گندم خریدنے کا میکنزم بنایا جائے جس پر ایگری فورم نے کام کیا ہو ا ہے اس طریقہ سے محکمہ کو سود کی نسبت کم اضافی رقم ادا کرنا پڑے گی اور کسانوں کو 1200روپے سے اوپر جو جائز منافع ملے گا اس سے ان کی مالی مدد ہو پائے گی۔(جاری ہے)
ڈاکٹر ابراہیم مغل نے مزید کہا کہ اگر محکمہ خوراک کو اس نظام کو نافذکرنے میں کوئی مدد درکار ہے تو کسان تنظیموں کو بلا کر یہ ڈیفرڈ پیمنٹ والا نظام فوری قائم ہو سکتا ہے جو فول پروف بھی ہوگا سود سے بچت بھی ہوجائے گی اور بینکوں کو اربوں روپے دینے کی بجائے یہ رقم کسانوں کی جیب میں جائے گی اور گندم کی قیمتیں بھی بے تحاشہ نہیں بڑھیں گی۔
متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ذیشان رفیق سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا
چوہدری شافع حسین سے ترکیہ قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا
وزیر تعلیم کاامتحانی سنٹر پر چھاپہ،4پرائیویٹ انویجیلیٹرز،2سنٹر انچارج سمیت 8افرادگرفتار
غ*وزیر تعلیم کے سرکاری سکولوں اور امتحانی مراکز کے سرپرائز دوروں کا سلسلہ جاری
پنجاب پاپولیشن ویلفیئر اور فارمن کرسچن کالج یونیورسٹی لاہور کے اشتراک سے آگاہی سیمینار کا انعقاد
pپنجاب بھر میں ٹریفک حادثات میں 536 افراد شدید زخمی ہو گئے
eناجائز منافع خوروں کو 5لاکھ 2ہزار روپے جرمانے عائد
ً ٹرانسپورٹیشن کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے مشن پر گامزن ہیں۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ
ٴْآئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پروموٹ ہونے والے آفیشئیٹنگ انسپکٹرز کو کنفرمیشن دے دی
غ*قتل کے مقدمہ میں مطلوب بیرون ملک مفرور ایک اور خطرناک اشتہاری کویت سے گرفتار
۱پنجاب پولیس کی دھاتی ڈور اور پتنگ بازوں کے خلاف مہم جاری ،گذشتہ روز100سے زائد مقدمات درج، 110 ملزمان گرفتار
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات
-
نادرا سے ڈیٹا چوری سکینڈل،8 افسران معطل ، درجن سے زائد کیخلاف کارروائی کا آغاز
-
پی ٹی آئی نے ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے حکومت کے انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
-
حکومت کا تعلیمی نصاب میں ماحولیاتی بہتری کے مضامین شامل کرنے کا فیصلہ
-
وفاقی حکومت نے نگران حکومت کی معاشی شرح نمو پر نظرثانی رپورٹ جاری کردی