پنجاب اسمبلی میں پانچ قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمین منتخب کر لئے گئے،عبد الرزاق ڈھلوں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 02/01/2014 - 23:32:51 وقت اشاعت: 02/01/2014 - 23:32:51 وقت اشاعت: 02/01/2014 - 23:31:45 وقت اشاعت: 02/01/2014 - 16:24:00 وقت اشاعت: 02/01/2014 - 16:24:00
-

لاہور

پنجاب اسمبلی میں پانچ قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمین منتخب کر لئے گئے،عبد الرزاق ڈھلوں مقامی حکومتوں، مراد راس کوآپریٹو ‘ رمیش سنگھ اروڑا تجارت ،قمر السلام راجہ تعلیم اور افضل گل زراعت کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین ہونگے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 جنوری ۔2014ء) پنجاب اسمبلی میں پانچ قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمین منتخب کر لئے گئے ، جن کمیٹیوں کے چیئرمین منتخب کئے گئے ہیں ان میں مقامی حکومتوں‘ کوآپریٹو ‘ تجارت و سرمایہ کاری ‘ تعلیم اور زراعت شامل ہیں۔ صوبائی وزیر وزیر قانون رانا ثنااللہ کی سربراہی میں ہونیوالے اجلاس میں کمیٹیوں کے چیئرمین منتخب کئے گئے ۔

عبد الرزاق ڈھلوں کو مقامی حکومتوں‘ ڈاکٹر مراد راس کو کوآپریٹو ‘ رمیش سنگھ اروڑا کو تجارت و سرمایہ کاری ‘ انجینئر قمر السلام راجہ کو تعلیم اور محمد افضل گل کو زراعت کی قائمہ کمیٹی کا چیئرمین منتخب کیا گیا ہے ۔قائمہ کمیٹی برائے کوآپریٹو کے ممبران میں ڈاکٹر مراد راس(چیئرمین )،رانا افضل، ملک احمد سعید، شکیل آئیون، سردار نصراللہ دریشک، بیگم خولہ امجد، غلام دستگیر لگ، ملک افتخار احمد، ملک مظہر عباس راں، راجہ راشید حفیظ‘ قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کے ارکان میں انجینئر

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

02/01/2014 - 23:31:45 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان