ڈیو واٹمور کی روانگی کے بعد متبادل کے طور پر ذمہ داریاں سنبھالنے والوں کی دوڑ میں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 02/01/2014 - 23:37:13 وقت اشاعت: 02/01/2014 - 23:24:26 وقت اشاعت: 02/01/2014 - 20:28:10 وقت اشاعت: 02/01/2014 - 20:25:31 وقت اشاعت: 02/01/2014 - 16:29:36 وقت اشاعت: 02/01/2014 - 16:29:36 وقت اشاعت: 02/01/2014 - 15:49:19 وقت اشاعت: 02/01/2014 - 14:34:46 وقت اشاعت: 02/01/2014 - 14:34:46 وقت اشاعت: 02/01/2014 - 14:33:32 وقت اشاعت: 02/01/2014 - 14:33:32
- مزید خبریں

لاہور

ڈیو واٹمور کی روانگی کے بعد متبادل کے طور پر ذمہ داریاں سنبھالنے والوں کی دوڑ میں سابق لیگ سپنر مشتاق احمد بھی شامل

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 جنوری 2014ء)غیر ملکی کوچ ڈیو واٹمور کی روانگی کے بعد متبادل کی ذمہ داریاں سنبھالنے والوں کی دوڑ میں سابق لیگ سپنر مشتاق احمد بھی شریک ہوگئے ہیں۔بتایا گیا ہے کہ پی سی بی نے ڈیوواٹمور کی 28فروری کو رخصتی کے بعد کوچ کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہے اور اب اس دوڑ میں سابق لیگ سپنر مشتاق احمدبھی شامل ہو گئے ہیں ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اس حوالے سے تمام امیدوار اپنی لابنگ بھی کر رہے ہیں ۔مزید بتایا گیا ہے کہ پی سی بی بیٹنگ کنسلٹنٹ کی ذمہ داریاں بھی دینے بارے بھی منصوبہ بندی کی جارہی ہے اور اسکے لئے ظہیر عباس کا نام لیا جارہا ہے ۔

02/01/2014 - 16:29:36 :وقت اشاعت