پاکستانی فنکار 20جنوری کو انگلینڈ میں ہونیوالے شو میں پرفارم کرینگے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

لاہور

پاکستانی فنکار 20جنوری کو انگلینڈ میں ہونیوالے شو میں پرفارم کرینگے

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 جنوری 2014ء) پاکستانی فنکار 20جنوری کو انگلینڈ میں ہونیوالے شو میں پرفارم کرینگے ۔ وی بی میڈیا انٹرٹینمنٹ کے زیر اہتمام 20جنوری کو پاکستان فنکار انگلینڈ کے مختلف شہروں میں شو کرینگے ان فنکاروں میں گلوکار ندیم عباس ، سائرہ ارشد ، نوراں لال اور اداکارہ ثناء سمیت دیگر فنکار شامل ہیں ۔ یہ فنکار 15روز تک انگلینڈ کے مختلف شہروں میں پرفارم کریں گے ۔

02/01/2014 - 12:35:08 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان