بھارتی فلموں کی پاکستانی سینما گھروں سے عدم موجودگی سے ہماری فلموں کو بڑا فائدہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

لاہور

بھارتی فلموں کی پاکستانی سینما گھروں سے عدم موجودگی سے ہماری فلموں کو بڑا فائدہ حاصل ہو گا ‘ نغمہ بیگم

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 جنوری 2014ء ) ماضی کی فلم انڈسٹری کی مقبول ہیروئن نغمہ بیگم نے کہا ہے کہ سال 2014ء فلم اندسٹری کے لیے نیک شگون ثابت ہو گا ، نئے سال میں بہت سے نئے سرمایہ کاروں نے فلمیں بنانے کا اعلان کیا ہے اور یہ لوگ فلمیں بنانے میں کامیاب ہوتے ہیں تو فلم انڈسٹری اپنے عروج پر کلائیگی ۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ میں کبھی حالاس سے مایوس نہیں ہوتی بلکہ اللہ تعالی سے دعا کرتی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ اب بھارتی فلموں کی پاکستانی سینما گھروں سے عدم موجودگی سے ہماری فلموں کو بڑا فائدہ حاصل ہو گا ۔

02/01/2014 - 12:35:08 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان