ینگ ڈاکٹرز کی مطالبات کی منظوری کے لیے جیل روڈ پر احتجاجی ریلی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 01/01/2014 - 15:20:27 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 15:17:40 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 15:17:21 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 15:00:31 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 15:00:31 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 14:58:42 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 14:58:42 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 14:58:42 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 13:16:25 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 13:16:25 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 12:55:38
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

ینگ ڈاکٹرز کی مطالبات کی منظوری کے لیے جیل روڈ پر احتجاجی ریلی

لاہور((اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم جنوری 2014ء)لاہور میں ینگ ڈاکٹرز نے اپنے مطالبات کے حق میں جیل روڈ پر احتجاجی ریلی نکالی اور پرنسپل سروسز ہسپتال کے کمرے پر قبضہ کر لیا ۔ لاہور میں ڈاکٹرز ایسو یسی ایشن نے نئے سال کا استقبال اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی نکال کر کیا۔وائی ڈی اے کے تحت ڈاکٹرز بڑی تعداد میں سروسز ہسپتال میں اکٹھے ہوئے اور جیل روڈ پر احتجاجی ریلی نکالی ، ڈاکٹروں نے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ گزشتہ سال حکومت نے ہمارا سروس اسٹرکچر قائم کرنے کا جو وعدہ کیا تھا اسے فی الفور پورا کیا جائے۔ڈاکٹرز کے احتجاج کے باعث جیل روڈ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

01/01/2014 - 14:58:42 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان