برلو تھانے کی حدود میں 13 سالہ لڑکے کو تین ملزمان نے بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا

جمعہ 24 اپریل 2015 14:35

خیرپور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء) ببرلو تھانے کی حدود میں 13 سالہ لڑکے عدنان چانڈیو کو تین ملزمان نے بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا۔ حالت غیر ہونے پر موقع سے فرار وگئے۔ پولیس نے ملزمان اویس ڈاگر، محسن چنا سمیت تین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں