سروے سپرنٹنڈنٹ منظور حسین کیریو، ٹی ایم او کنگری، مختار کار عبدالشکور سولنی اور علی محمد کاندھڑو کو شوکاز نوٹس جاری

جمعہ 24 اپریل 2015 14:29

خیرپور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء) سیکنڈ ایڈیشنل سیشن جج آفتاب احمد آرائیں نے عدالتی احکامات کی عدم تعمیلات پر سروے سپرنٹنڈنٹ منظور حسین کیریو، ٹی ایم او کنگری، مختار کار عبدالشکور سولنی اور علی محمد کاندھڑو کو شوکاز نوٹس جاری کئے ہیں۔

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں