کراچی آپریشن کی کامیابی کی ضمانت پنجاب میں آپریشن ہے، طاہر القادری
پنجاب میں دہشتگردوں کے ٹھکانے ہیں، ہرقسم کی دہشتگردی نے پنجاب سے جنم لیا، پنجاب سے شدت پسند سوچ کا خاتمہ نہیں ہوسکا، پنجاب میں دہشتگردوں کے خاتمے کے بغیر ملک میں مکمل امن قائم نہیں ہوسکتا،ملک میں بدترین بادشاہت قائم ہونے جا رہی ہے، جمہوریت بچانے کے لئے بادشاہت کو ختم کرنا ہے ،ملک کے حالت تشویشناک ہیں ،قطری شہزادے کے خط نے حکمرانوں کی کرپشن ثابت کر دی، مسائل کے حل کیلئے قوم کو بیدار ہونا پڑے گا،دہشت گردی اور کرپشن کا گٹھ جوڑ ختم کرنا ہو گا پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کی کراچی پہنچے کے بعد میڈیا سے گفتگو
اتوار 4 دسمبر 2016 11:00
(جاری ہے)
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کینیڈا سے براستہ دبئی نجی ایئرلائن کی پرواز ای کی604 سے کراچی پہنچے۔ ایئرپورٹ پر پاکستان عوامی تحریک کے رہنما خرم نواز گنڈا پور اور کارکنان نے ان کا پرجوش استقبال کیا۔ ڈاکٹر طاہر القادری ایئرپورٹ سے کارکنوں کے ہمراہ ریلی کی صورت میں خواجہ ہاؤس پہنچے جہاں ڈاکٹر طاہرالقادری نے میڈیا سے گفتگو کی۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی اور سندھ سے پرانی یادیں وابستہ ہیں۔ کراچی کی سرزمین سے محبت کرتا تھا اور کرتا ہوں۔ انہوں نے اہلیان سندھ کو سندھ کی ثقافت کے دن کی مبارکباد دی۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے کراچی میں امن کی بحالی پر آپریشن کرنے والوں کو مبارکباد دی۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی کے امن سے متعلق کئی سوالات ابھی بھی کھڑے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب میں دہشتگردوں کا ٹھکانا ہے۔ ہرقسم کی دہشتگردی نے پنجاب سے جنم لیا۔ پنجاب سے دہشتگردی اور شدت پسند سوچ کا خاتمہ نہیں ہوسکا۔ پنجاب میں دہشتگردوں کے خاتمے کے بغیر ملک میں مکمل امن قائم نہیں ہوسکتا۔ عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ کراچی آپریشن کی کامیابی کی ضمانت پنجاب میں آپریشن ہے ، ملک میں بادشاہت کے راستے ہموار کیے جا رہے ہیں ، دہشت گردی اور کرپشن کی گٹھ جوڑ ختم کرنا ہوگی۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ ملک کے حالت تشویشناک ہیں ، کراچی آپریشن کی کامیابی کی ضمانت پنجاب میں آپریشن ہے۔ طاہر القادری نے کہا کہ ملک میں بادشاہت کے راستے ہموار کیے جا رہے ہیں ، قطری شہزادے کے خط نے حکمرانوں کی کرپشن ثابت کر دی۔ ان کا کہنا تھا کہ مسائل کے حل کیلئے قوم کو بیدار ہونا پڑے گا۔ دہشت گردی اور کرپشن کی گٹھ جوڑ ختم کرنا ہوگی۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
oجامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
ج*کراچی،عربی سکھانے کا سینٹر قائم، اماراتی قونصل جنرل نے افتتاح کردیا
{سندھ ہائیکورٹ، بانی پی ٹی آئی کی سیکیورٹی یقینی بنانے کا حکم
نیب احتساب کی بجائے عملی طور سیاسی انتقام کا ادارہ بن چکا ہے۔جماعت اسلامی
محمد حسین محنتی کا عالمی مجلس ختم نبوت سندھ کے امیر کی وفات پر اظہار تعزیت
جماعت اسلامی کا مسلح ڈکیتیوں کے خلاف ایس ایس پی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرو ں کا اعلان
صوبائی وزیر ثقافت، سیاحت، نوادرات و آرکائیوز سندھ سید ذوالفقار علی شاہ سے اقوام متحدہ کی تعلیمی سائنسی ..
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
اسٹریٹ کرائم کے معاملے پر سیاست سے گریز کیا جائے، تیمور علی مہر
ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے بول نیوز دفتر کا دورہ
کپاس کے پیداواری اہداف کا تعین نہیں ہو سکا، اسٹیک ہولڈرز میں تشویش کی لہر
سندھ میں گیس کا ایک اور بڑا ذخیزہ دریافت
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی رہنماء نے الزام لگایا کہ سعودی امداد چوروں کو مضبوط کرنے کی کڑی ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت