عامر پاپا کا کراچی کی جیل میں بیٹھ کر شہر میں جرائم کنٹرول کرنے کا انکشاف
جیل سے ٹارگٹ کلنگ کی ہدایات جاری ہوتی تھیں، گرفتار ٹارگٹ کلر سولہ افراد کے قتل اور آٹھ قتل کروانے کا اعتراف
اتوار 4 دسمبر 2016 11:00
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 دسمبر2016ء) اورنگی ٹاؤن سے گرفتار ٹارگٹ کلر عامر پاپا نے کراچی کی جیل میں بیٹھ کر شہر میں جرائم کنٹرول کئے جانے کا انکشاف کیا ۔ جیل سے ٹارگٹ کلنگ کیلئے ہدایت دی جاتی ہیں،ملزم نے سولہ افراد کے قتل اور آٹھ قتل کروانے کا اعتراف بھی کیا۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق اورنگی ٹاؤن سے گرفتار ایم کیو ایم کے ٹارگٹ کلر عامر پاپا نے انکشاف کیا کہ ٹارگٹ کلنگ کی ٹیم میں 7 کارندے تھے جنہیں جیل سے وارداتوں کی ہدایات جاری کی جاتی تھیں۔
عامر پاپا نے چھ سال جیل میں رہ کر شہریوں کو قتل کرنے کی ہدایت دینے کا انکشاف بھی کیا۔ متحدہ سے تعلق رکھنے والا ملزم ٹارگٹ کلنگ میں بتیس بور کا پستول استعمال کرتا تھا۔ اورنگی، بلدیہ اور بنارس کے علاقوں میں سولہ افرادکو خود قتل کرنے اور آٹھ کو قتل کروانے کیلئے ہدایت دینے کا اعتراف بھی کر لیا۔ ملزم نے دوران تفتیش شہر میں دہشت پھلانے کے اس کھیل میں اپنے چھ ساتھیوں کے نام بھی بتا دیئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
عوام کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے،شمسہ ماہ جبین
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری بے دخلی اور قتل کی دھمکیاں ، حکومت تحفظ فراہم کرے،متحدہ علماء محاذ
شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے،ممتاز حسین سہتو
پری رباب کو آرٹس کونسل کے ایک اسٹیج ڈرامہ میں اہم رول کے لیے کاسٹ کرلیا گیا
سیدنا امیر حمزہؓ شہدائے غزوہ احد ہیں، مولانا عبد الماجد فاروقی
اسرائیل ناجائز ریاست ہے ،پاکستان کے عوام کسی طور تسلیم نہیں کرینگے ،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی، قربانی کے جانوروں کی مرکزی منڈی 10 مئی سے لگائی جائے گی
ڈپٹی میئر کراچی کا انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے مختلف بازاروں کاد ورہ
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ