ایم کیو ایم سے استعفی دینے کے بعد پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت سے مسلسل رابطے میں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اپریل

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 10/04/2015 - 22:11:28 وقت اشاعت: 10/04/2015 - 22:11:28 وقت اشاعت: 10/04/2015 - 22:11:21 وقت اشاعت: 10/04/2015 - 22:11:21 وقت اشاعت: 10/04/2015 - 22:09:33 وقت اشاعت: 10/04/2015 - 22:05:52 وقت اشاعت: 10/04/2015 - 22:05:45 وقت اشاعت: 10/04/2015 - 22:05:45 وقت اشاعت: 10/04/2015 - 22:05:45 وقت اشاعت: 10/04/2015 - 22:01:43 وقت اشاعت: 10/04/2015 - 22:01:43
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

ایم کیو ایم سے استعفی دینے کے بعد پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت سے مسلسل رابطے میں ہوں: نبیل گبول

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 اپریل 2015 ء) ایم کیو ایم اور قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دینے والے سابقہ رکن قومی اسمبلی نبیل گبول کا کہنا ہے کہ وہ پیپلز پارٹی کی قیادت سے رابطے میں ہیں۔ نبیل گبول کا کہنا ہے کہ استعفی دیے جانے کے بعد سے وہ مسلسل پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت سے رابطے میں ہیں۔ انہیں کچھ تحفظات ہیں جنہیں اگر دور کردیا جائے تو ہی وہ پیپلز پارٹی میں دوبارہ شمولیت کے حوالے سے کوئی فیصلہ کریں گے۔

10/04/2015 - 22:05:52 :وقت اشاعت