کراچی، عدالت نے اسکولز میں ہونے والے امتحانات کے دوران سیکورٹی فراہم کرنے کا حکم دے دیا

جمعہ 10 اپریل 2015 20:58

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) عدالت نے اسکولز میں ہونے والے امتحانات کے دوران سیکورٹی فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔

(جاری ہے)

عدالت میں اسکولز سپرٹنڈنٹ 5/E نیو کراچی انڈسٹریل ایریا نے عدالت کو آگاہ کیا کہ اس نے نویں اور دسویں کلاس کے امتحانات کے دوران سیکورٹی فراہم کرنے کیلئے متعلقہ تھانے اور رینجرز سچل ونگ کو لیٹر ارسال کیا تھا لیکن امتحانات شروع ہوگئے لیکن سیکورٹی فراہم نہیں کی گئی جس کے بعد ڈسٹرکٹ جج نے متعلقہ اداروں کو تحریری آرڈر جاری کئے کہ ایمرجنسی بنیادوں پر سیکورٹی فراہم کی جائے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں