خطیب پاکستان اتحاد بین المسلمین کے داعی رہے،حق کا پرچم بلند کرنے کی پاداش میں قید و بند کی صعوبتیں بھی برداشت کیں،پاکستان کی سلامتی اور دینی مدارس کے قیام کی جدوجہد میں خطیب پاکستان کی خدمات نا قابل فراموش ہیں
ممتاز عالم دین اور خطیب مرکزی جامع مسجد تھانوی سینیٹر مولانا تنویر الحق تھانوی کا بیان
جمعہ 10 اپریل 2015 16:19
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) ممتاز عالم دین اور خطیب مرکزی جامع مسجد تھانوی سینیٹر مولانا تنویر الحق تھانوی نے کہا ہے کہ قیام پاکستان کے لئے جہاں قائد اعظم محمد علی جناح و لیاقت علی خان کے کردار کو یاد رکھا جاتا ہے وہیں خطیب پاکستان اور تحریک پاکستان کے سر گرم کارکن مولانا احتشام الحق تھانوی کا کردار بھی قابل فخر ہے۔
خطیب پاکستان کی 35ویں یوم وفات پراپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ خطیب پاکستان مولانا احتشام الحق تھانوی نے اپنی پوری زندگی استحکام پاکستان اور اسلام کی تعلیم کو فروغ دینے کے لیے وقف کردی تھی تاہم خطیب پاکستان نے سیاسی میدان میں بھی اسلام کی حرمت کے لیئے ہمیشہ آواز بلند کی بالخصوص دینی مدارس اور دینی علوم کو فروغ دینے کے لیے کلیدی کردار ادا کیا انہوں نے مزید کہا کہ خطیب پاکستان اتحاد بین المسلمین کے بے لوث داعی رہے اور حق کا پرچم بلند کرنے کی پاداش میں قید و بند کی صعوبتیں بھی برداشت کیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
oجامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
ج*کراچی،عربی سکھانے کا سینٹر قائم، اماراتی قونصل جنرل نے افتتاح کردیا
{سندھ ہائیکورٹ، بانی پی ٹی آئی کی سیکیورٹی یقینی بنانے کا حکم
نیب احتساب کی بجائے عملی طور سیاسی انتقام کا ادارہ بن چکا ہے۔جماعت اسلامی
محمد حسین محنتی کا عالمی مجلس ختم نبوت سندھ کے امیر کی وفات پر اظہار تعزیت
جماعت اسلامی کا مسلح ڈکیتیوں کے خلاف ایس ایس پی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرو ں کا اعلان
صوبائی وزیر ثقافت، سیاحت، نوادرات و آرکائیوز سندھ سید ذوالفقار علی شاہ سے اقوام متحدہ کی تعلیمی سائنسی ..
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
اسٹریٹ کرائم کے معاملے پر سیاست سے گریز کیا جائے، تیمور علی مہر
ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے بول نیوز دفتر کا دورہ
کپاس کے پیداواری اہداف کا تعین نہیں ہو سکا، اسٹیک ہولڈرز میں تشویش کی لہر
سندھ میں گیس کا ایک اور بڑا ذخیزہ دریافت
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی رہنماء نے الزام لگایا کہ سعودی امداد چوروں کو مضبوط کرنے کی کڑی ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت