کراچی : پارلیمنٹ کی مشترکہ قرارداد منظور ہونے پر الطاف حسین کی پارلیمانی کمیٹی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اپریل

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 10/04/2015 - 15:14:36 وقت اشاعت: 10/04/2015 - 15:14:36 وقت اشاعت: 10/04/2015 - 15:12:48 وقت اشاعت: 10/04/2015 - 15:12:48 وقت اشاعت: 10/04/2015 - 15:07:08 وقت اشاعت: 10/04/2015 - 14:59:07 وقت اشاعت: 10/04/2015 - 14:58:23 وقت اشاعت: 10/04/2015 - 14:58:23 وقت اشاعت: 10/04/2015 - 14:58:23 وقت اشاعت: 10/04/2015 - 14:56:48 وقت اشاعت: 10/04/2015 - 14:56:48
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی : پارلیمنٹ کی مشترکہ قرارداد منظور ہونے پر الطاف حسین کی پارلیمانی کمیٹی کو مباکباد

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 اپریل 2015 ء): ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلا س میں یمن کے معاملے پر متفقہ قرارداد منظور ہونے پر پارلیمانی کمیٹی کو مباکباد دی. الطاف حسین کا کہنا ہے کہ یمن کے معاملے پر پاکستان کا فریق نہ بننا خوش آئند ہے اس کے ثمرات مسلم امہ پر ہوں گے. انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان اور ریحام بھابھی کا تحفہ میرے پاس امانت ہے جو کہ میری جانب سے جلد ہی ان کو پیش کر دیا جائے گا.

10/04/2015 - 14:59:07 :وقت اشاعت