کراچی : اجمیر نگری میں پولیس کی کاروائی، 3 ٹارگٹ کلر گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 10 اپریل 2015 14:53

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 اپریل 2015 ء) : پولیس نے کراچی کے علاقہ اجمیر نگری میں کاروائی کے دوران 3 ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا.

(جاری ہے)

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار کیے گئے دوران تفتیش ملزمان نے 15 افراد کے قتل میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے . جبکہ گرفتار ٹاگٹ کلرز میں عامر، طیب اور عمران عرف کالا شامل ہیں جبکہ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور چھینی ہوئی موٹر سائیکلیں بھی بر آمد کی گئی ہیں.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں