کراچی : سندھ اسمبلی کی بالائی منزل کے اے سی پلانٹ میں آگ لگ گئی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 10 اپریل 2015 14:30

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 اپریل 2015 ء) : کراچی میں واقع سنسھ اسمبلی کی بالائی منزل کے اے سی پلانٹ میں آگ لگ گئی. ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی لیکن آگ لگنے کے با وجود بھی فائر الارم نہیں بجا.تاہم آگ لگنے کے واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں