کراچی : سندھ اسمبلی میں کشمیری پلاو کے چرچے ہو گئے، اسپیکر سندھ اسمبلی نے تو اجزا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اپریل

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 10/04/2015 - 13:06:56 وقت اشاعت: 10/04/2015 - 13:06:56 وقت اشاعت: 10/04/2015 - 13:03:37 وقت اشاعت: 10/04/2015 - 13:03:37 وقت اشاعت: 10/04/2015 - 13:02:29 وقت اشاعت: 10/04/2015 - 13:01:57 وقت اشاعت: 10/04/2015 - 13:00:57 وقت اشاعت: 10/04/2015 - 12:47:34 وقت اشاعت: 10/04/2015 - 12:40:00 وقت اشاعت: 10/04/2015 - 12:34:44 وقت اشاعت: 10/04/2015 - 12:34:08
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی : سندھ اسمبلی میں کشمیری پلاو کے چرچے ہو گئے، اسپیکر سندھ اسمبلی نے تو اجزا بھی بتا دئے

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 اپریل 2015 ء): سندھ اسمبلی کے اجلاس میں دلچسپ مکالمے تو سامنے آتے ہی رہے ہیں لیکن آج تو اجلاس میں کشمیری پلاؤ کے چرچے ہو گئے. اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے اجلاس کے دوران کہا کہ سندھ ہاؤس اسلام آباد میں مزیدار کشمیری پلاؤ ملتا ہے. انہوں نے رکن اسمبلی سلیم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے آپ نے کشمیری پلاؤ نہیں کھایا ، بادام وغیرہ ڈال کر بنایا جاتا ہے بہت مزیدار ہوتا ہے آپ میرے ساتھ چلئی گا میں آپ کو کھلا دوں گا.

10/04/2015 - 13:01:57 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان