بلاشبہ جامعات کو تعلیم ، علم ، حکمت اور تحقیق کا اعلیٰ ترین ادارہ سمجھا جاتا ہے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اپریل

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/04/2015 - 18:46:07 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 18:43:05 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 18:43:05 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 18:43:05 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 18:39:17 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 18:39:17 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 18:39:17 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 18:36:03 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 18:36:03 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 18:36:03 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 18:15:52
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

بلاشبہ جامعات کو تعلیم ، علم ، حکمت اور تحقیق کا اعلیٰ ترین ادارہ سمجھا جاتا ہے ،گورنر سندھ

شہید ذوالفقار علی بھٹو جامعہ برائے قانون کو ایسے لوگوں کی رہنمائی اور سرپرستی حاصل ہے جنھیں اللہ تعالیٰ نے کئی خصوصیات سے نوازا ہے،ڈاکٹرعشرت العباد

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء)گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ بلاشبہ جامعات کو تعلیم ، علم ، حکمت اور تحقیق کا اعلیٰ ترین ادارہ سمجھا جاتا ہے یہ صرف فارغ التحصیل طالب علم ہی پیدا نہیں کرتے بلکہ فلسفہ اور ڈاکٹریٹ کے مواقع بھی فراہم کرتے ہیں تاکہ لوگ ان سے استفادہ حاصل کرسکیں اور پھر لوگوں کی رہنمائی کریں تاکہ وہ تہذیب و تمدن اور ملک کی ترقی میں اپنا نام پیدا کرسکیں اوربا مقصد زندگی گذارسکیں۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان کی پہلی لاء یونیورسٹی شہید ذوالفقار علی بھٹو کلفٹن کراچی کی افتتاحی تقریب سے خطا ب میں کیا ۔ تقریب میں چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ فیصل عرب ، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر قاضی خالد علی ، ہائی کورٹ کے ججز صاحبان ، سابق ججز سپریم کورٹ و ہائی کورٹ ،تاجکستان کے سفیر H.E Sher Ali اورمشیر اعلیٰ تعلیم سید وجاھت علی سمیت دیگر قانونی ماہرین نے شریک تھے۔

گورنر سندھ نے کہا کہ میرے لئے یہ بات قابل ستائش ہے کہ آج میں ان لوگوں کے درمیان موجود ہوں جنھیں اللہ تعالیٰ نے حکمت اور تدبر دونوں عطا کی ہیں اور مجھے یہ اعزاز حاصل ہو رہا ہے کہ آج پاکستان کی پہلی جامعہ برائے قانون کا آغاز کررہا ہوں جسے شہید ذوالفقار علی بھٹو کے نام سے منسوب کیا گیا ہے اور یہ اپنی طرز کی پہلی جامعہ ہے میں خصوصی طور پر حکومت سندھ کی تعریف کروں گا جنہوں نے اس جامعہ کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے اسے فوقیت دی اور یہ اعزاز بخشا کہ مختصر وقت میں اس کا آغاز ہو سکے ۔

انہوں نے کہا کہ ہر بڑے منصوبے کا آغاز اس یقین اور امید سے کیا جاتا ہے کہ اسے با مقصد

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/04/2015 - 18:39:17 :وقت اشاعت