کراچی : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان اپنی اہلیہ ریحام خان کے ہمراہ خواتین ونگ کی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اپریل

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/04/2015 - 16:09:52 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 16:08:05 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 15:57:41 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 15:53:10 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 15:53:09 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 15:39:37 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 15:24:23 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 15:24:23 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 15:20:47 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 15:19:36 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 15:18:29
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان اپنی اہلیہ ریحام خان کے ہمراہ خواتین ونگ کی رہنما نازیہ ربانی کے گھر پہنچ گئے

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 9 اپریل 2015 ء): پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ پی ٹی آئی کی مقامی رہنما ناذیہ ربانی کے گھر پہنچ گئے ہیں. یاد رہے کہ ناذیہ ربانی نے عمران خان کے لنچ کے لیے عمران خان اور ریحام خان کے ذوق کو مڈ نظر رکھ کے انواع و اقسام کے کھانوں کو انتظام کیا ہے. ناذیہ ربانی کے گھر پر عمران خان اور ریحام خان کے لیے الگ الگ کھانے کا انتظام کیا گیا ہے عمران خان کارکنان کے ساتھ جبکہ ریحام خان خواتین کے ساتھ کھانا کھائیں گی.

09/04/2015 - 15:39:37 :وقت اشاعت