کراچی، پولیس کارروائیوں میں ایک ملزم ہلاک دو ٹارگٹ کلرز گرفتار
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اپریل

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/04/2015 - 16:08:05 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 15:57:41 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 15:53:10 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 15:53:09 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 15:39:37 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 15:24:23 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 15:24:23 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 15:20:47 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 15:19:36 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 15:18:29 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 15:18:29
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی، پولیس کارروائیوں میں ایک ملزم ہلاک دو ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) کراچی میں پولیس کی مختلف کارروائیوں میں ایک ملزم مارا گیا جبکہ دو ٹارگٹ کلرز گرفتار کر لیے گئے اوردو ملزمان فرار ہو گئے۔رضویہ پولیس نے جہانگیرآباد کے علاقے میں کاروائی کرتے ہوئے دوٹارگٹ کلرزگرفتار کرکے اسلحہ، دستی بم اورموٹرسائیکل برآمد کرلی۔ پولیس کے مطابق گرفتارملزمان عارف عرف بنگش اورسید اظہرحسین کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔ گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش دس افراد کی ٹارگٹ کلنگ کا اعتراف کیا ہے۔ ایس ایس پی ایسٹ پیرمحمد شاہ کے مطابق گلستان جوہرمیں پولیس مقابلے کے دوران ایک ملزم ماراگیا،جبکہ اس کے دوساتھی فرارہوگئے۔ ڈاکو خاتون سے اے ٹی ایم میں لوٹ مارکررہے تھے۔

09/04/2015 - 15:24:23 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان