کراچی : جناح گراونڈ میں تصادم ، پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کے کارکنان میں ہنگامہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اپریل

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/04/2015 - 15:08:46 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 15:08:46 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 15:06:38 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 15:06:38 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 14:51:27 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 14:33:38 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 14:30:10 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 14:28:33 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 14:28:33 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 14:27:18 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 14:27:18
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی : جناح گراونڈ میں تصادم ، پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کے کارکنان میں ہنگامہ آرائی

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 9 اپریل 2015 ء): ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی اراکین جناح گراؤنڈ میں آمنے سامنے آ گئے . تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان جناح گراؤنڈ آئے لیکن پھر واپس چلے گئے. جناح گراؤنڈ میں پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کے کارکنان میں تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں ڈنڈے برسائے اور پتھراؤ بھی کیا گیا. تاہم پولیس حالات کو قابو کرنے کی کوشش کر رہی ہے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ہم پریس کانفرنس کریں گے جس میں تمام تفصیلات سے آگہ کیا جائے گا ، پی ٹی آئی رہنما فیصل واڈا کا کہنا تھا کہ ہمیں اس بھگدڑ کے باعث بہت مایوسی ہوئی ہے.

09/04/2015 - 14:33:38 :وقت اشاعت