کراچی : پی ٹی آئی کی ریلی حسین آباد سے ہوتے ہوئے جناح گراونڈ پہنچ چکا ہے۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 9 اپریل 2015 13:46

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 9 اپریل 2015 ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خا ن کا قافلہ حسین آباد سے ہوتے ہوئے جناح گراؤنڈ پہنچ گیا ہے .

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق این اے 246 کی انتخابی مہم کو آگے بڑھاتے ہوئے عمران خان کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کی ریلی بالآخر جناح گراؤنڈ پہنچ گئی ہے جہاں جلسے کے انعقاد کا انتظام کیا گیا ہے.

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں