پاکستان میں میرے لئے کوئی نو گو ایریا نہیں ، این اے 246 کا ووٹر باشعور ہے اس بار غلطی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اپریل

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/04/2015 - 13:49:58 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 13:49:58 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 13:46:55 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 13:44:32 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 13:43:24 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 13:43:24 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 13:43:24 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 13:43:21 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 13:39:19 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 13:27:13 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 13:24:30
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

پاکستان میں میرے لئے کوئی نو گو ایریا نہیں ، این اے 246 کا ووٹر باشعور ہے اس بار غلطی نہیں کرینگے،ریحام خان

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں میرے لئے کوئی نو گو ایریا نہیں ہے، این اے 246 کا ووٹر باشعور ہے اس بار غلطی نہیں کرینگے۔ کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان نے کہا کہ پاکستان میں میرے لئے کوئی نو گو ایریا نہیں ہے، بار بار کراچی آئینگے، انہوں نے کہا کہ میرے شوہر کا جو مشن ہوگا میں ان کا ساتھ دونگی، انہوں نے کہا کہ تلخیوں میں مٹھاس آگئی ہے انہوں نے کہا کہ این اے 246 سے کاووٹر باشعور ہوگیا ہے اس بار وہ غلطی نہیں کرینگے اور عمران خان کے علاوہ کسی اور کو موقع نہیں دینگے، انہوں نے کہا کہ عمران اسماعیل بہت ہی قابل احترام انسان اور میرے بھائیوں جیسے ہیں، انشاء اللہ وہی کامیاب ہونگے، انہوں نے کہا کہ میرے شوہر کے ٹو بھی سر کرنے جاتے تو ان کیساتھ جاتی۔

09/04/2015 - 13:43:24 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان