این اے 246 کا ضمنی انتخاب آسان نہیں ،پیچھے نہیں ہٹیں گے،جہانگیر ترین
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اپریل

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/04/2015 - 13:49:58 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 13:46:55 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 13:44:32 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 13:43:24 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 13:43:24 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 13:43:24 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 13:43:21 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 13:39:19 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 13:27:13 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 13:24:30 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 13:20:13
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

این اے 246 کا ضمنی انتخاب آسان نہیں ،پیچھے نہیں ہٹیں گے،جہانگیر ترین

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 کا ضمنی انتخاب آسان نہیں مگر ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے،ایم کیو ایم کو سیاسی طور پر چیلنج کرنے کا فیصلہ ،عوام خوف کی فضاء سے نکل کر دل کی آواز پر ووٹ دیں،سیاسی جماعتوں کو مذاکرات پر زور دینا چاہئے، تشدد سے منفی پیغام جائیگا، جاوید ہاشمی سیاسی موت مرچکے ہیں۔

۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ تحریک انصاف ملک کی واحد وفاقی جماعت ہے ، انہوں نے کہا کہ حلقہ این اے 246 کا ضمنی انتخاب آسان نہیں مگر ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں، انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کو سیاسی طور پر چیلنج کرنے کا

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/04/2015 - 13:43:24 :وقت اشاعت