کراچی : کراچی کی عوام کے لیے یہاں آئی ہوں اور کراچی کی بہنوں سے ملنے کی خواہش مند ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اپریل

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/04/2015 - 13:43:24 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 13:43:24 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 13:43:21 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 13:39:19 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 13:27:13 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 13:24:30 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 13:20:13 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 13:20:13 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 13:20:13 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 13:19:42 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 13:17:11
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی : کراچی کی عوام کے لیے یہاں آئی ہوں اور کراچی کی بہنوں سے ملنے کی خواہش مند ہوں، ریحام خان

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 9 اپریل 2015 ء): پی ٹی آئی ریلی میں شمولیت کے لیے ریحام خان کراچی میں موجود ہیں . ریحام خان کا کہنا تھا کہ میں کراچی این اے 246 کے لوگوں سے ملنے آئی ہوں اور چاہتی ہوں کہ کراچی میں موجود اپنی بہنوں سے ملاقات کروں . ریحام خان نے کراچی کی خواتین سے متعلق کہا کہ کراچی کی خواتین کو ووٹ ڈالنے ضرور آنا چاہئیے کیونکہ ایک عورت پورے گھر کو بدل سکتی ہے اور عورت کے پاس ووٹ کی طاقت موجود ہے لہٰذا تمام خواتین کو اپنے ووٹ کا درست استعمال کرنا چاہئیے.

09/04/2015 - 13:24:30 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان