فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کراچی کے تحت دوسری 3 روزہ ریسکیو ٹریننگ ورکشاپ کا آغاز 10 ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اپریل

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 08/04/2015 - 18:22:10 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 18:18:22 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 18:13:15 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 18:11:53 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 18:11:53 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 18:11:53 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 18:09:14 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 18:07:35 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 18:07:35 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 18:05:37 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 18:05:37
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کراچی کے تحت دوسری 3 روزہ ریسکیو ٹریننگ ورکشاپ کا آغاز 10 اپریل سے ہوگا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء)فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کراچی کے تحت دوسری 3 روزہ ریسکیو ٹریننگ ورکشاپ کا آغاز 10 اپریل سے ہوگا۔ جس کے لیے رجسٹریشن آج 9 اپریل کی شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ ورکشاپ 10 تا 12 اپریل مرکز تقویٰ گلشن اقبال میں منعقد ہوگی۔ جس میں فائر فائٹنگ، واٹر ریسکیو، ڈرائیونگ سیفٹی، بی ایل ایس اور شارٹ ٹراما کورس کی عملی تربیت دی جائے گی۔



مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08/04/2015 - 18:11:53 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان