کراچی، ماہی گیروں کی خدمت کا سلسلہ جاری و ساری رہے گا،سلطان قمر صدیقی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اپریل

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 08/04/2015 - 17:29:38 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 17:28:01 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 17:28:01 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 17:26:27 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 17:24:21 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 17:24:21 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 17:22:55 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 17:22:38 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 17:18:59 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 17:14:12 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 17:14:12
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی، ماہی گیروں کی خدمت کا سلسلہ جاری و ساری رہے گا،سلطان قمر صدیقی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء ) ماہی گیروں کی خدمت کا سلسلہ جاری و ساری رہے گا۔فشرمینز کوآپریٹو سو سائٹی کے ادارے کو بہتر سے بہتر بنانا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ ان خیالات کا اظہار قائم مقام چیئرمین سلطان قمر صدیقی نے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے مستحق ماہی گیروں میں ماہانہ امدادی ، تعلیمی اور علاج معالجہ وغیرہ کی چیکس تقسیم کر تے ہوئے کہی ۔

انھوں نے کہا کہ ایف سی ایس کے چےئرمین ڈاکٹر نثار مورائی کی دانش مندی سے ماہی گیر طبقہ خوشحالی کی جانب گامز ن ہورہا ہے ۔انھوں نے کہا کہ ہماری پوری کو شش ہے کہ ماہی گیروں کا یہ ادارہ ترقی کی جانب منازل طئہ کرے ۔ماہی گیروں کے ساتھ ساتھ ادارے کے ملازمین اور آفیسران کے حقوق دے کر ہمیں خوشی محسوس ہو ئی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08/04/2015 - 17:24:21 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان