جناح گورنمنٹ کالج نے مسلسل10ویں مرتبہ انٹرکالجیٹ ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اپریل

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 08/04/2015 - 16:55:25 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 16:54:09 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 16:54:08 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 16:54:07 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 16:51:52 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 16:51:51 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 16:51:50 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 16:50:35 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 15:54:28 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 15:53:39 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 15:53:37
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

جناح گورنمنٹ کالج نے مسلسل10ویں مرتبہ انٹرکالجیٹ ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) جناح گورنمنٹ کالج نے مسلسل10ویں مرتبہ انٹرکالجیٹ ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا ہے، فائنل میں ڈی اے ڈگری کالج ڈیفنس فیزایٹ کو باآسانی 3-0 سے شکست دیکرٹائٹل کا حصول ممکن بنایا۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے سابق ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن ابراراحمد اور قومی ہاکی ٹیم کے چیف سلیکٹر اولمپئن اصلاح الدین صدیقی نے بحیثیت مہمان خصوصی انعامات تقسیم کئے۔

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے زیراہتمام اولمپئن اصلاح الدین اکیڈمی کی نیلی آسٹروٹرف پر منعقد ہونیوالے انٹرکالجیٹ ہاکی ٹورنامنٹ میں کراچی کے سات کالجز کی ٹیموں نے حصہ لیا، فائنل میں دفاعی چیمپئن جناح کالج اور ڈی اے ڈگری کالج ڈیفنس نے رسائی حاصل کی جہاں دفاعی چیمپئن جناح کالج کی ٹیم نے اپنے ٹائٹل کا کامیاب دفاع کیا، انکی جانب سے سینٹرفارورڈ احتشام الدین نے 13ویں اور17ویں منٹ میں دو گول اسکورکئے جبکہ ٹیم کے کپتان عبداللہ سینئر

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08/04/2015 - 16:51:51 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان