کراچی ، پولیس کارروائی میں 4ملزمان گرفتار ،اسلحہ برآمد

بدھ 8 اپریل 2015 16:46

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) سعید آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے ۔پولیس کے مطابق ملزمان ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث ہیں ۔

(جاری ہے)

ملزمان موچکو کے علاقے میں 3افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث ہیں ۔گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے ۔پولیس نے ملزمان کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں