صحافیوں کی فلاح و بہبودکے لیے سندھ حکومت نے ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیا ہے ،شرجیل ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اپریل

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 08/04/2015 - 16:50:56 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 16:47:18 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 16:46:33 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 16:46:33 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 16:46:33 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 16:45:46 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 16:45:46 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 16:45:46 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 16:44:29 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 16:44:29 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 16:44:29
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

صحافیوں کی فلاح و بہبودکے لیے سندھ حکومت نے ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیا ہے ،شرجیل انعام میمن

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ صوبے بھر کے صحافیوں کی فلاح و بہبود اور ان کو درپیش مسائل کے حل کے لئے پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت اور پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلٹس اور دیگر صحافی تنظیموں کے ساتھ ہم نے ہمیشہ دوستانہ تعلقات رواں رکھیں ہیں اور آئندہ بھی ہماری یہی کوشش ہوگی کہ صحافیوں کے حوالے سے تمام وہ اقدامات بروئے کار لائے جائیں کہ جس سے ان کو کسی قسم کی کوئی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

سندھ حکومت اور محکمہ اطلاعات سندھ کی جانب سے سندھ بھر کے صحافیوں کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کو ہم اپنا فرض سمجھتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو اپنے دفتر میں پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلٹس کے سیکرٹری جنرل امین یوسف کی قیادت میں آنے والے 5 رکنی وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔ اس موقع پر سیکرٹری اطلاعات سندھ ذوالفقار شالوانی، ڈائریکٹر پریس انفارمیشن سندھ محمدیوسف کابورو، صحافیوں کے وفد میں پی ایف یو جے کی ایف ای سی کے رکن مشتاق سرکی، سابق صدر کے یوجے ساجد وزیر، ارشد صدیقی اور حریم سومرو موجود تھے۔

ملاقات میں پی ایف یو جے کے سیکرٹری جنرل امین یوسف نے آئندہ ماہ کراچی میں پی ایف یو جے کے تحت ایشیاء کی سب سے پہلی میڈیا کانفرنس کے کراچی میں انعقاد کے حوالے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08/04/2015 - 16:45:46 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان