کراچی، عبید کے ٹو کو عدالت میں گواہ نے شناخت کرلیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اپریل

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 08/04/2015 - 16:46:33 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 16:46:33 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 16:46:33 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 16:45:46 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 16:45:46 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 16:45:46 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 16:44:29 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 16:44:29 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 16:44:29 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 16:39:41 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 16:37:53
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی، عبید کے ٹو کو عدالت میں گواہ نے شناخت کرلیا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے گرفتار ملزم عبید کے ٹو کو عدالت میں گواہ نے شناخت کرلیا ہے ۔گواہ نے عدالت میں بتایا کہ وہ کراچی کے علاقے واٹر پمپ پر پھل بیچتا ہے ۔ملزم عبید کے ٹو اپنے ساتھی کے ہمراہ موٹر سائیکل پر آیا تھا اور اس نے فائرنگ کرکے اے ایس آئی شہباز کو قتل کردیا تھا ۔عبید کے ٹو کو سخت سکیورٹی انتظامات میں عدالت لایا گیا تھا ۔

08/04/2015 - 16:45:46 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان