کراچی ، نبی دادگوٹھ کے علاقے میں طیارے کا پیٹرول ٹینک گر گیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اپریل

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 08/04/2015 - 14:37:55 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 14:37:55 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 14:37:55 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 14:36:48 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 14:36:48 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 14:36:00 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 14:34:26 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 14:32:46 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 14:29:28 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 14:28:45 وقت اشاعت: 08/04/2015 - 14:24:23
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی ، نبی دادگوٹھ کے علاقے میں طیارے کا پیٹرول ٹینک گر گیا

لوگوں میں خوف و ہراس

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) کراچی کے نبی دادگوٹھ کے علاقے میں طیارے کا پیٹرول ٹینک گر گیا ۔ میڈیا کے مطابق بدھ کے روز ایک طیارے کا پیٹرول ٹینک بلدیہ ٹاؤن کے علاقے نبی داد گوٹھ سے ملا ہے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے جبکہ پولیس کے مطابق طیارے کے پیٹرول ٹینک کا کچھ حصہ حب کے علاقے سے بھی ملا ہے جس کے بعد طیارے نے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے سول ایوی ایشن کے حکام نے پیٹرول ٹینک گرنے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے جس سے پٹرول ٹینگ گرنے کی وجوہات کا جائزہ لیا جا رہا ہے ۔

08/04/2015 - 14:36:00 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان