کراچی : کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 8 اپریل 2015 14:05

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 8 اپریل 2015ء) : کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 4 پولیس اہلکاران کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے.

(جاری ہے)

عدالت کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری قتل کے ملزمان کے چالان جاری نہ کرنے پر جاری کیے گئے ہیں . عدالت نے وارنٹ گرفتاری محمد علی، ریاض شاہ، وسیم اور بلاغت کے خلاف جاری کیے ہیں جبکہ مذکورہ پولیس اہلکاران تھانہ عزیز بھٹی اور گلشن اقبال میں تعینات ہیں.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں