ٹی سی ایس ای کام (پرائیویٹ) لمیٹڈ اور انٹر ووڈ موبل (پرائیوٹ) لمیٹڈ کے درمیان معاہدے پر دستخط
بدھ 8 اپریل 2015 13:02
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء)ٹی سی ایس ای ۔کام (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے انٹر ووڈ موبل (پرائیوٹ) لمیٹڈ کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ اس معاہدے کی رو سے ٹی سی ایس کنکٹ اپنے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء شاپنگ پورٹل پر انٹر ووڈ کی مصنوعاتپیش کرے گا۔دستخطوں کی تقریب کراچی میں واقع انٹر ووڈ کے ہیڈ آفس میں منعقد ہوئی۔
معاہدے پر ٹی سی ایس ای ۔کام (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر، سلمان حسن اور انٹر ووڈ موبل (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے ڈائرکٹر، علی فاروق نے دستخط کئے۔انٹر ووڈ موبل 40 سال کا تجربہ رکھتی ہے، اور اعلیٰ معیار اور جدت طراز فرنیچر کی مصنوعات اور گھریلو استعمال کی دیگر اشیاء سستی قیمتوں پر فراہم کرتی ہے۔ٹی سی ایس کنکٹ ، ٹی سی ایس ای۔(جاری ہے)
کام کا ایک حصہ ہے جو دلچسپ اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔
08 اپریل۔2015ء خریداری کے مواقع پیش کرتا ہے، ٹی سی ایس کے ذریعے مصنوعات کی تیز ترین اور قابل اعتماد فراہمی ممکن ہوتی ہے۔ ٹی سی ایس کنکٹ صف اول کے مقامی اور عالمی برانڈز پیش کرتا ہے جن میں الیکٹرانکس، آرائش حسن کی اشیاء، ملبوسات، گھریلوسجاوٹ کی اشیاء، کتابیں، خوردنی اشیاء اور دیگر چیزیں شامل ہیں۔ٹی سی ایس کنکٹ کا مقصد اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء شاپنگ کے تجربے کو خوشگوار اور تیز تر بنانے کے ساتھ ساتھ آسان اور با سہولت بنانا ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چہرے کے ڈمپل کے سبب اداکاری کیلئے سلیکٹ ہوا تھا: فیصل رحمٰن
پوسٹل سروس کی مہربانی،اداکارہ صرحا اصغر کا عید کا جوڑا عید کے بعد پہنچا
ڈپٹی کمشنر کورنگی نے ملیر ندی میں کچرے کی روک تھام کےلئے 8رکنی کمیٹی قائم کردی
عالمی مشاعرے کے انعقاد سے شہریوں کا علمی و ادبی شوق پروان چڑھے گا،بیرسٹر مرتضی وہاب
اورنگی ٹائو ن پولیس کی غیر قانونی واٹر ہائیڈرنٹ کیخلاف کارروائی
کراچی پولیس کی کارروائی،گٹکاماوا فروشی میں ملوث 2ملزمان گرفتار ، چھالیہ،گرینڈنگ مشین اورپتی برآمد
ن لیگ مولانا کو منانے سے پہلے بڑے میاں کو منائیں: حافظ حسین احمد
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی
دو طرفہ تجارتی مواقع کے فروغ کیلئے ایرانی صدر کا دورہ خوش آئند ہے،یو بی جی
چیئرمین این ٹی سی نے وفاقی بجٹ 2024-25 میں متعدد مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرادی
کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ
پاک قطر فیملی تکافل نے پاکستان میں تکافل آپریٹرکی طرف سے پہلی وولنٹری پینشن اسکیم متعارف کرادی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
-
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے فارم 47 جاری کردیے
-
شہبازشریف حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
جنوبی ایشیا میں پہلی بار آرٹیفشل انٹیلیجنس سے 19 ٹریفک خلاف ورزیوں پرچالان شروع ہوگئے