کراچی‘ چاکیواڑہ میں آپریشن، گینگ وار کے3کارندے مارے گئے
منگل 7 اپریل 2015 23:59
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔7 اپریل۔2015ء)لیاری کے علاقے چاکیواڑہ میں پولیس اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی کے دوران لیاری گینگ وار کے تین اہم کارندے مارے گئے۔ حساس اداروں نے شہر سے تین دہشتگردوں کو گرفتار کرتے ہوئے اولڈ سٹی ایریا میں قائم جرائم کا مضبوط نیٹ ورک بھی توڑ دیا ہے۔کراچی کے علاقے لیاری چاکیوارہ میں پولیس اور رینجرز کے مشترکہ آپریشن میں گینگ وار عزیز بلوچ گروپ کے تین اہم کارندے مارے گئے۔
پولیس کے مطابق عذیر بلوچ کا قریبی ساتھی صدام بلوچ اور شفاقت بلوچ شدید زخمی حالت میں گرفتار ہوئے تھے تاہم دم توڑ گئے۔ اس سے پہلے ملزم حنیف ڈی جے مارا گیا تھا جو پولیس کو بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں مطلوب تھا۔دوسری طرف حساس اداروں نے اورنگی میں کارروائی کرکے تین دہشت گرد گرفتار کرلیے۔(جاری ہے)
پولیس کے مطابق ملزمان کا اولڈ سٹی ایریا میں مضبوط نیٹ ورک قائم تھا۔
اورنگی ٹاوٴن میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے کارروائی میں تین مشتبہ افراد کو حراست میں لیا ہے۔ملیر پولیس نے چھاپہ مار کر پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ملزم عدنان نے پولیس اہلکار کو شاہ لطیف ٹاوٴن میں فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔پاک کالونی میں پولیس نے منشیات ڈیلر کے اڈے پر چھاپہ مارکر مقابلے کے بعد پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عوام کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے،شمسہ ماہ جبین
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری بے دخلی اور قتل کی دھمکیاں ، حکومت تحفظ فراہم کرے،متحدہ علماء محاذ
شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے،ممتاز حسین سہتو
پری رباب کو آرٹس کونسل کے ایک اسٹیج ڈرامہ میں اہم رول کے لیے کاسٹ کرلیا گیا
سیدنا امیر حمزہؓ شہدائے غزوہ احد ہیں، مولانا عبد الماجد فاروقی
اسرائیل ناجائز ریاست ہے ،پاکستان کے عوام کسی طور تسلیم نہیں کرینگے ،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی، قربانی کے جانوروں کی مرکزی منڈی 10 مئی سے لگائی جائے گی
ڈپٹی میئر کراچی کا انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے مختلف بازاروں کاد ورہ
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت