انٹر نیٹ کے استعمال میں محتاط رہا جائے اس کی سیکورٹی کو سنگین چیلنجز کا سامنا ہے، ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اپریل

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 07/04/2015 - 22:22:58 وقت اشاعت: 07/04/2015 - 22:22:58 وقت اشاعت: 07/04/2015 - 22:22:58 وقت اشاعت: 07/04/2015 - 22:15:48 وقت اشاعت: 07/04/2015 - 22:15:48 وقت اشاعت: 07/04/2015 - 22:15:48 وقت اشاعت: 07/04/2015 - 22:14:12 وقت اشاعت: 07/04/2015 - 22:14:12 وقت اشاعت: 07/04/2015 - 22:14:12 وقت اشاعت: 07/04/2015 - 22:12:38 وقت اشاعت: 07/04/2015 - 22:12:38
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

انٹر نیٹ کے استعمال میں محتاط رہا جائے اس کی سیکورٹی کو سنگین چیلنجز کا سامنا ہے، آئی ٹی سیکورٹی ماہرین

امریکی کمپنیوں کے کمپوٹرزمیں اسپائی وئیرز کی بنا پر کسی بھی کمپیوٹر کے ڈیٹا تک بہ آسانی رسائی ہوسکتی ہے،ماجو میں سیمینار

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء)انٹرنیٹ استعمال کرنے والا ہر فردجوکہ سائیبر ورلڈ کا حصہ بن جاتا ہے ان کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ اپنا کمپیوٹر،لیپ ٹاپ، موبائل فون، ٹیبلیٹس اور آئی پیڈ وغیرہ استعمال کرتے وقت ایک ذمہ دارانہ اور محتاط رویہ اختیار کریں کیونکہ ان کے ڈیٹا تک آسانی سے رسائی حاصل کی جاسکتی ہے۔یہ بات آئی ٹی سیکورٹی کے ماہرین نے آج شام محمدعلی جناح یونیورسٹی کراچی کی کمپیوٹر سوسائیٹی کے زیر اہتمام بنکنگ سسٹم میں سیکورٹی چیلنجز کے موضوع پر ہونے والے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی،سیمینار سے جن ماہرین نے خطاب کیا ان میں عمیر ضیاء، راحیل اقبال اور آصف شیخ شامل تھے جبکہ نادیہ قاسم نے میزبان کے فرائض انجام دئیے۔

ماہرین کا کہنا تھا کہ انٹرنیٹ استعمال کے جہاں بے شمار فوائد ہیں وہاں یہ مسلہ بھی گھمبیر ہے کہ آپکے ڈیٹا کو کیسے محفوظ رکھا جائے۔ انہوں نے نے طلباء کو بتا یا کہ دنیا بھر میں مشہور امریکی کمپنیوں کے کمپوٹرز کی ہارڈ ڈسک میں اسپائی وئیرSPYWARE لگی ہوتی ہے جس

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

07/04/2015 - 22:15:48 :وقت اشاعت