کتیانہ میمن ایسویسی ایشن کے زیراہتمام ”KMAایجوکیشن ایوارڈ2015“کی تقریب
پیر 6 اپریل 2015 18:48
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء)کتیانہ میمن ایسویسی ایشن کے زیراہتمام ”کے ایم اے ایجوکیشن ایوارڈ2015“کاانعقادکیاگیا۔تقریب کی صدارت صدرکتیانہ میمن ایسویسی ایشن حاجی صمدپردیسی نے کی۔ تقریب کے مہمان خصوصی معروف بزنس مین عرفان پردیسی تھے جبکہ مہمانان اعزازی میں عقیل کریم ڈھیڈی،حاجی رفیق پردیسی،حاجی مجید پردیسی ،اقبال زم زم ،حاجی ذکر نگیلا،حاجی قاسم مانگانی،عارف منڈیا و دیگر شامل تھے۔
تقریب میں کتیانہ میمن برداری سے تعلق رکھنے والے پوزیشن ہولڈرزطلبا وطالبات کی حوصلہ افزائی کر تے ہوئے ان لیپ ٹاپس،موبائلزفونز،ٹیبلٹس انعامات کے طورپردئے گئے۔ جبکہ احفاظ طلبا وطالبات میں ان انعامات کے ساتھ ساتھ ہر طلبا وطالبات کو ایک سونے کا سکہ بھی دیا گیا۔(جاری ہے)
اس موقع پرمہمان خصوصی عرفان صدیقی اورصدر کتیانہ میمن ایسویسی ایشن حاجی صمدقریشی نے جماعت کے مختلف شعبوں میں گرانقدرخدمات انجام دینے پراسدعلی(CEOحسینی بلڈبنک)،شعیب غازیانی،عاصم آدمانی (مسٹربین)،میجر(ر)بدر(ایڈمسٹریٹرکتیانہ میمن اسپتال)،ڈاکٹرزبیربندوکرہ،سابقMNAخالدلطیف،سلیم ایڈووکیٹ تھیبڈاوالا،حاجی مجیدپردیسی،آصف فینسی،اقراء سہیل،عائشہ امان الله،روبینہ سید،عبدالقیوم گڈانی،مسعوداے وکانی،الطاف کسبانی،مس رخسانہ یوسف،مس نسیم رحمان،مس سمیرارحمان، مس سیدہ فرناز،مس افشاں گلزار،مس صوبیہ اعوان،حاجی عبدالشکورسلاٹ،جمیل کیانی،رفیق گاڈت،عبدالرزاق بدا،کریم بدانی ودیگر کتیانہ میمن ایسویسی ایشن کی جانب سے اعزازی شیلڈسے نوازا۔
تقریب میں میمن برداری کی معروف شخصیات،خواتین بچوں اوربزرگوں کی بڑی تعدادنے شرکت کی۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عوام کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے،شمسہ ماہ جبین
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری بے دخلی اور قتل کی دھمکیاں ، حکومت تحفظ فراہم کرے،متحدہ علماء محاذ
شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے،ممتاز حسین سہتو
پری رباب کو آرٹس کونسل کے ایک اسٹیج ڈرامہ میں اہم رول کے لیے کاسٹ کرلیا گیا
سیدنا امیر حمزہؓ شہدائے غزوہ احد ہیں، مولانا عبد الماجد فاروقی
اسرائیل ناجائز ریاست ہے ،پاکستان کے عوام کسی طور تسلیم نہیں کرینگے ،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی، قربانی کے جانوروں کی مرکزی منڈی 10 مئی سے لگائی جائے گی
ڈپٹی میئر کراچی کا انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے مختلف بازاروں کاد ورہ
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت