کراچی ، شہید کانسٹیبل سید حسین شاہ کی نماز جنازہ گارڈن ہیڈکوارٹر ساوٴتھ میں ادا کردی گئی
پیر 6 اپریل 2015 16:48
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) بوٹ بیسن تھانے کی حدود میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے شہید ہونے والے کانسٹیبل سید حسین شاہ کی نماز جنازہ پیر کو گارڈن ہیڈکوارٹر ساوٴتھ میں ادا کردی گئی ۔
(جاری ہے)
آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے شہید کانسٹیبل کے اہل خانہ سے ہمدری اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے شہید کے ورثاء کو محکمہ پولیس سندھ میں دو ملازمتیں دینے کے ساتھ شہید کی مروجہ مراعات ،مالی امداد سمیت ریٹائرمنٹ کی عمر تک ہر ماہ تنخواہ دینے کا اعلان کیا اور محکمہ پولیس کو اس حوالے سے درکار تمام امور جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت جاری کی ۔
اس موقع پر ایڈیشنل آئی جی سمیت اعلیٰ پولیس افسران اور شہید کے اہل خانہ نے شرکت کی ۔شہید اہلکار کو پولیس دستے نے سلامی پیش کی ۔آئی جی سندھ نے مزید ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ جرائم کے خلاف جاری ٹارگٹڈ آپریشن کو مزید سخت کیا جائے اور بالخصوص جرائم کی وارداتوں سے متاثرہ علاقوں سمیت مختلف تھانوں کی حدود میں قائم مضافاتی آبادیوں میں انٹیلی جنس کلیکشن کے عمل کو غیر معمولی بنایا جائے تاکہ قتل ،ڈکیتی ،اغواء برائے تاوان اور دیگر سنگین جرائم کی وارداتوں کے مرتکبین کے خلاف پولیس ایکشن کو کامیاب بنایا جاسکے ۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (آج) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
ون ڈے سیریز میں ویسٹ انڈیز ویمنز کا پاکستان ویمنز کے خلاف کلین سوئپ، تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل 88 رنز سے جیت ..
دونوں ممالک کے عوام کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی، اقتصادی، تجارتی اور عوامی تعلقات کو بڑھانے کے لئے ..
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
ننھے وی لاگر شیراز کو یوٹیوب کی جانب سے گولڈن بٹن مل گیا
ایرانی صدر کی مزار قائد د پر حاضری،فاتحہ خوانی کی اورپھول رکھے
مسلم خواتین اسلامی ثقافت کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کریں، ایرانی صدر کی اہلیہ جمیلہ علم الہدیٰ
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
میری ٹائم سیکٹر میں سرمایہ کاری بڑھانے کے سلسلہ میں ٰاعلی سطحی وفد کی وفاقی وزیر برائے بحری امور سے ملاقات
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ