کراچی : سندھ الیکشن کمشنر نے چیف الیکشن کمشنر کو این اے 246 میں ضمنی انتخاب کے دوران ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اپریل

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 06/04/2015 - 16:17:24 وقت اشاعت: 06/04/2015 - 16:17:24 وقت اشاعت: 06/04/2015 - 16:17:24 وقت اشاعت: 06/04/2015 - 16:14:01 وقت اشاعت: 06/04/2015 - 16:07:52 وقت اشاعت: 06/04/2015 - 16:02:07 وقت اشاعت: 06/04/2015 - 15:59:41 وقت اشاعت: 06/04/2015 - 15:59:41 وقت اشاعت: 06/04/2015 - 15:56:42 وقت اشاعت: 06/04/2015 - 15:51:20 وقت اشاعت: 06/04/2015 - 15:50:27
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی : سندھ الیکشن کمشنر نے چیف الیکشن کمشنر کو این اے 246 میں ضمنی انتخاب کے دوران فوج اور رینجرز کی تعیناتی کی درخواست بھجوا دی

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 اپریل 2015 ء): سندھ الیکشن کمشنر نے چیف الیکشن کمشنر کو این اے 246 میں ضمنی انتخاب کے دوران فوج اور رینجرز اہلکاروں کی تعیناتی کے لیے درخواست دائر کر دی جس میں کہا گیا کہ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر این اے 246 میں رینجرز اور فوج کی نفری کو تعینات کیا جائے . الیکشن کمیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ درخواست پر غور کے بعد ہی کوئی حتمی فیصلہ کیا جائے گا.

06/04/2015 - 16:02:07 :وقت اشاعت