11 ویں چیف آف دی نیول سٹاف سکواش چمپئن شپ 9 اپریل سے شروع ہوگی
پیر 6 اپریل 2015 15:20
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار6اپریل ۔2015ء ) 11ویں چیف آف دی نیول سٹاف سکواش چیمپئن شپ 9اپریل سے کراچی میں شروع ہوگی جس میں غیر ملکی کھلاڑی بھی ایکشن میں نظر آئیں گے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان نیوی جہانگیر خان روشن خان سکواش کمپلیکس پر ہونے والی میڈیا کانفرنس کے دوران پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری عامر نواز اور ٹورنامنٹ ڈائریکٹر محمد زاہد نے بتایا کہ چیمپئن شپ کے پری کوالیفائنگ اور کوالیفائنگ رائونڈ 9 اور 10 اپریل جبکہ مین رائونڈ کا آغاز 11 اپریل سے ہو گا ۔
چیمپئن شپ کی مجموعی انعامی رقم 15 ہزار امریکی ڈالر ہو گی ۔ چیمپئن شپ میں ٹاپ سیڈ کھلاڑی ناصر اقبال ہوں گے جبکہ دفاعی چیمپئن فرحان محبوب ہوں گے ۔ 11ویں چیف آف دی نیول سٹاف سکواش چیمپئن شپ کو چیلنجر پندرہ کا نام بھی دیا گیا ہے کیونکہ اس میں ایک درجن سے زائد پاکستانی اور بیرون ملک مقیم پاکستانی نژاد کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے ۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
ویسٹ انڈیزویمنزکرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمنزکرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، نئی کمیٹی قائم
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
برآمد کی اجازت دینے کی رپورٹس پر چینی کی قیمتوں میں اضافہ
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر