کراچی، رینجرز مقابلے میں گینگ وار اورسیاسی جماعت کے کارندے سمیت 3ملزمان مارے گئے ، ایک اہلکار زخمی
پیر 6 اپریل 2015 11:36
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں رینجرزسے مقابلے میں گینگ وار اورسیاسی جماعت کے کارندے سمیت 3ملزمان مارے گئے جبکہ ایک اہلکار بھی زخمی ہوگیا،ہلاک ملزمان کی شناخت سلیم عرف ڈالر، نوازعرف دادا اور ذبیرعرف مہاجر کے نام سے ہوئی ، جام گوٹھ سے رینجرز نے کالعدم تنظیم کے 5 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔
پیر کوکراچی میں ڈیفنس کے علاقے میں رینجرز سے مقابلے میں لیاری گینگ وار اور سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے 3 ملزمان ہلاک جب کہ ان کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ و بارود بھی برآمد ہوا۔(جاری ہے)
رینجرز سے فائرنگ کے تبادلے میں گینگ وار کے تین کارندے سلیم ڈالر ، زبیر مہاجر اور نواز دادا مارے گئے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ہلاک ملزم سلیم ڈالرسیاسی جماعت کے ٹارگٹ کلنگ ونگ میں شامل تھا۔
ملزموں کی فائرنگ سے ایک رینجرز اہلکار بھی زخمی ہوگیا۔ جام گوٹھ میں رینجرز نے کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کے 5 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کے قبضے سے دھماکا خیز مواد ، ایس ایم جی اور اسلحہ برآمد کرلیا۔ دوسری طرف کھارادر میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 5 ملزم گرفتار کرلیے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عوام کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے،شمسہ ماہ جبین
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری بے دخلی اور قتل کی دھمکیاں ، حکومت تحفظ فراہم کرے،متحدہ علماء محاذ
شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے،ممتاز حسین سہتو
پری رباب کو آرٹس کونسل کے ایک اسٹیج ڈرامہ میں اہم رول کے لیے کاسٹ کرلیا گیا
سیدنا امیر حمزہؓ شہدائے غزوہ احد ہیں، مولانا عبد الماجد فاروقی
اسرائیل ناجائز ریاست ہے ،پاکستان کے عوام کسی طور تسلیم نہیں کرینگے ،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی، قربانی کے جانوروں کی مرکزی منڈی 10 مئی سے لگائی جائے گی
ڈپٹی میئر کراچی کا انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے مختلف بازاروں کاد ورہ
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو