کراچی : تحریک انصاف کی پارلیمنٹ میں واپسی خوش آئند ہے، اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 6 اپریل 2015 11:03

کراچی : تحریک انصاف کی پارلیمنٹ میں واپسی خوش آئند ہے، اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 اپریل 2015 ء) : اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی پارلیمنٹ میں واپسی خوش آئند ہے اگر پی ٹی آئی کے استعفے منظور کر لیے جاتے تو آج ملک کے حالات کچھ اور ہوتے. ان کا کہنا تھا کہ یمن کی صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بہت اہمیت کا حامل ہے . یمن کو لے کر پارلیمنٹ کا موقف سامنے آنا چاہئیے.

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں