نوجوان قیادت، بلاول بھٹوزرداری سے متعلق سوال پر مشرف مسکرادئیے ،کسی کانام نہیں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار اپریل

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 05/04/2015 - 17:32:17 وقت اشاعت: 05/04/2015 - 17:23:36 وقت اشاعت: 05/04/2015 - 17:13:13 وقت اشاعت: 05/04/2015 - 17:11:33 وقت اشاعت: 05/04/2015 - 17:11:33 وقت اشاعت: 05/04/2015 - 17:11:33 وقت اشاعت: 05/04/2015 - 17:06:34 وقت اشاعت: 05/04/2015 - 16:48:27 وقت اشاعت: 05/04/2015 - 16:38:07 وقت اشاعت: 05/04/2015 - 16:28:04 وقت اشاعت: 05/04/2015 - 15:38:21
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

نوجوان قیادت، بلاول بھٹوزرداری سے متعلق سوال پر مشرف مسکرادئیے ،کسی کانام نہیں لیناچاہتا

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء) سابق صدرپرویزمشرف نے سینئرصحافیوں سے گفتگو کے دوران جب یہ کہا کہ نوجوان قیادت کواب آگے آناچاہیئے اس کیلئے ضروی نہیں کہ دوسرے نئے لوگ آئیں بلکہ جوچند سیاسی خاندان ہیں ان ہی کی نوجوان نسل آگے آئے جب ان سے کہاگیا کہ بلاول بھٹوزرداری تو وہ مسکرائے اورکہا کہ میں کسی کانام نہیں لیناچاہتا۔البتہ یہ کہوں گاکہ یہ اپنے والدین سے زیادہ پڑے لکھے ہیں

05/04/2015 - 17:11:33 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان