مہنگائی کی شرح میں کمی؛ مارچ 2015 کے دوران سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح2.49 فیصد ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار اپریل

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 05/04/2015 - 15:16:56 وقت اشاعت: 05/04/2015 - 15:16:56 وقت اشاعت: 05/04/2015 - 15:16:55 وقت اشاعت: 05/04/2015 - 15:15:15 وقت اشاعت: 05/04/2015 - 15:15:15 وقت اشاعت: 05/04/2015 - 15:15:14 وقت اشاعت: 05/04/2015 - 15:13:24 وقت اشاعت: 05/04/2015 - 15:13:24 وقت اشاعت: 05/04/2015 - 14:26:31
پچھلی خبریں -

کراچی

مہنگائی کی شرح میں کمی؛ مارچ 2015 کے دوران سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح2.49 فیصد رہی ، فروری میں 3.24 فیصد تھی

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء)ملک میں صارف قیمت اشاریے(سی پی آئی) پر مبنی افراط زر کی شرح مارچ 2015 کے دوران سال بہ سال2.49 فیصد رہی جو فروری میں 3.24 فیصد رہی تھی۔یاد رہے کہ مارچل 2014 میں افراط زرکی شرح 8.53 فیصد تھی۔ پاکستان بیورو شماریات (پی بی ایس) سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ماہانہ بنیادوں پر مارچ میں افراط زر میں 0.23 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا جبکہ فروری میں انفلیشن ریٹ میں 0.9 فیصد کمی ہوئی تھی۔

اعدادوشمارکے مطابق گزشتہ ماہ اشیائے خوراک کی قیمتوں میں سالانہ بنیادوں پر 0.5 فیصد اور دیگر اشیا کی قیمتوں میں 3.9 فیصد کا اضافہ ہوا، ماہانہ بنیادوں پر خوراک 0.5 فیصد مہنگی ہوگئی جبکہ دیگر اشیا کی قیمتیں برقرار رہیں۔ پی بی ایس کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ (جولائی سے مارچ2015) کے دوران افراط زر کی شرح اوسطاً 5.12 فیصد رہی جبکہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 8.64 فیصد رہی تھی۔

اعدادوشمار کے مطابق مارچ میں ماہانہ بنیادوں پر چند اشیا پیاز23.92 فیصد،

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

05/04/2015 - 15:15:14 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان