کراچی،گلستان جوہر میں ٹریفک حادثہ،4 افراد زخمی

اتوار 5 اپریل 2015 11:38

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء ) کراچی کے علاقہ گلستان جوہر بلاک 15 میں ٹریفک حادثے میں 4افراد زخمی ہوگئے۔اتوار کو ریسکیو ذرائع نے کہاہے کہ ٹریفک حادثہ گلستان جوہر15میں پیش آیا جہاں2 گاڑیاںآ پس میں ٹکرانے سے 4 افراد زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال پہنچادیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں